حیدرآباد۔9دسمبر(اعتماد نیوز)
اترپرديش حکومت نے نوئيڈا ڈيولپمنٹ اتھارٹى کے معطل چيف انجينئر يادو سنگھ کے دو معاونين کو بھى آج
معطل کرديا گيا۔
سرکارى ذرائع نے آج يہاں يو اين آئى کو بتاياکہ نوئيڈا اتھارٹى کے ايسوسى ايٹ پروجيکٹ انجينئر اور اکاؤنٹنٹ کو معطل کرديا گيا ہے۔